ہدایت کار کبیر خان باکس آفس پر ٹیوب لائٹ کی آمدن سے مایوس

ممبئی:مشہور ہدایت کار کبیر خان فلم ٹیوب لائٹ کی کمائی سے مایوس ہیں۔ کبیر خان کی ہدایت میں بنی سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ”ٹیوب لائٹ“ باکس آفس پر زیادہ کمائی نہیں کرسکی۔یہ فلم گھریلو باکس آفس پر تقریباً 120کروڑ روپے کا کاروبار کر پائی ہے جوبہت کم ہے۔
کبیر خان نے کہا”میں فلم کی کمائی سے مایوس ہوں۔میں نے بہت امید سے یہ فلم بنائی تھی لیکن یہ اچھی کارکردگی نہیں کرسکی۔وہ اس سے پہلے سلمان کے ساتھ ایک تھا ٹائیگر،بجرنگی بھائی جان جیسی سپرہٹ فلمیں بنا چکے ہیں ۔

Title: im disappointed kabir khan on tubelights failure at the box office | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )