میں خود کو کباڑ جمع کرنے والی لڑکی سمجھتی ہوں: انوشکا

ممبئی : معروف بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کباڑ جمع کرنے والا سمجھتی ہیں کیونکہ بچپن میں انہیں بسکٹ اور چاکلیٹوں کی پنیاں، تھیلیاں اور ریپر جمع کرنے کا شوق تھا۔
انوشکا نے اپنی بچپن کی عادت کے بارے میں ٹیلی ویژن سیریل ’یار میرا سوپر اسٹارش‘ کے سیٹ پر کہی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی اس خراب عادت پر ان کی ممی انہیں بہت مارتی تھیں۔
کیونکہ یہ سارے اور لفافے و تھیلیاں میں اسکول سے آتے ہوئے راستے سے اٹھا اٹھا کر جمع کرتی تھی حتیٰ کہ اگر چاکلیٹ کی پنی بھی پڑی ملتی تھی وہ اسے بھی اٹھا لیا کرتی تھیں۔اس سیریل کے سیٹ پر وہ اپنی فلم ”پھلوری“ کی تشہیر کے لیے دلجیت دوسانج کے ساتھ آئی تھیں۔

Title: i consider myself a kabari anushka sharma | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )