سلمان خان اور کٹرینہ کیف ٹائیگر زندہ ہے فلم کی شوٹنگ کے لیے آسٹریلیا روانہ؟

ممبئی:بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کٹڑینہ کیف آنے والی اپنی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی پہلے مرحلہ کی شوٹنگ کے لیے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ان دونوں کو ممبئی ہوائی اڈے سے روانہ ہوتے دیکھا گیا۔
کٹرینہ مکمل سیاہ لباس میں ملبوس تھیں۔سلمان خان بھی سیاہ جینز ، سفید اسپورٹس جوتے اور سیاہ ٹی شرٹ میں تھے۔یہ فلم کٹرینہ کیف کی ایک تھا ٹائیگر کی سیکویل ہے۔اس فلم کے لیے سلمان خان نے اپنا وزن کافی کم کیا ہے۔

Title: salman khan and katrina left for australia | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )